تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانا دل" کے متعقلہ نتائج

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دانا دل کے معانیدیکھیے

دانا دل

daanaa-dilदाना-दिल

اصل: فارسی

وزن : 222

دانا دل کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • روشن ضمیر، اندرونی بات جاننے والا، دل کی باتوں کو جاننے والا، صاحبِ کشف و کرامات، صاحبِ حال، عارف

English meaning of daanaa-dil

Adjective, Masculine

  • wise heart, to know inner voice, the discovery and miracle men

दाना-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • भीतर की बात जाननेवाला, हृदय की बात का ज्ञान रखने वाला, रौशनज़मीर, अंंतर्यामी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانا دل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانا دل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone