تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانہ نہ گھاس، گھوڑے تیری آس" کے متعقلہ نتائج

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

संपत्ति आदि के स्वामित्व से एक व्यक्ति का नाम हटाकर दूसरे व्यक्ति का नाम चढ़ाने की क्रिया, दाख़िल-ख़ारिज

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانہ نہ گھاس، گھوڑے تیری آس کے معانیدیکھیے

دانہ نہ گھاس، گھوڑے تیری آس

daana na ghaas, gho.De terii aasदाना न घास, घोड़े तेरी आस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دانہ نہ گھاس، گھوڑے تیری آس کے اردو معانی

  • دینا نہ لینا مفت میں کام لینا
  • کسی چیز کی دیکھ بھال میں کچھ خرچ نہ کر کے یہ امید رکھنا کہ وہ وقت پر کام آئے گی

Urdu meaning of daana na ghaas, gho.De terii aas

  • Roman
  • Urdu

  • denaa na lenaa muft me.n kaam lenaa
  • kisii chiiz kii dekh bhaal me.n kuchh Kharch na kar ke ye ummiid rakhnaa ki vo vaqt par aa.e gay

दाना न घास, घोड़े तेरी आस के हिंदी अर्थ

  • देना न लेना मुफ़्त में काम लेना
  • किसी वस्तु के रख रखाव में कुछ ख़र्च न करके यह आशा करना कि वह समय आने पर काम आएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

संपत्ति आदि के स्वामित्व से एक व्यक्ति का नाम हटाकर दूसरे व्यक्ति का नाम चढ़ाने की क्रिया, दाख़िल-ख़ारिज

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانہ نہ گھاس، گھوڑے تیری آس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانہ نہ گھاس، گھوڑے تیری آس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone