تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دان پَتْر" کے متعقلہ نتائج

اِنْکِسار

فروتنی، خاکساری، عاجزی

اِنْکِسار و عِجْز

modesty and humility

اِنْکِسارِ عِشْق

عاجزی اور شرم و حیا والا عشق

اِنْکِساری

(عوام) خاکساری، عاجزی، انکسار

عِجْزْ و اِنْکِسَاْرْ

عاجزی اور فروتنی، منت سماجت کرنا، گڑگڑانا، تواضع سے پیش آنا

کَسْر و اِنْکِسار

خاکساری، عاجزی.

عَینی قَصِیدَہ

(شاعری) وہ مخصوص عقیدہ جس میں کسی شخص کی تعریف مشاہدے کی روشنی میں کی جاتی ہے ، حقیقی مدحیہ قصیدہ.

اِنْعِکاسی دُوْْربِین

(ہیئت) نیوٹن کی ایجاد کی ہوئی دوربین کی ایک قسم جو انحرافی دوربین سے قوت میں بہت بڑھی ہوئی ہوتی ہے اور جس میں مرآت النظر کے محدبی آئینے کی جگہ قلعی دار یا معدنی مقمری آئینہ لگاتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دان پَتْر کے معانیدیکھیے

دان پَتْر

daan-patrदान-पत्र

نیز : دان پَتَّر

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

Roman

دان پَتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سندِ جاگیر مذہبی خدمات کے لیے عطا کی جائے .
  • دستاویز جس میں برہمنوں کو زمین دی جاتی ہے ، وقف نامہ ، ہبہ نامہ، سندِ جاگیر مذہبی خدمات کے لیے عطا کی جائے

اسم، مذکر

  • دستاویز جس میں برہمنوں کو زمین دی جاتی ہے ، وقف نامہ ، ہبہ نامہ .
  • وہ جسے دان دیا جائے ، جس کو قانوناً دان دیا جائے .

Urdu meaning of daan-patr

Roman

  • sanad-e-jaagiir mazahbii Khidmaat ke li.e ata kii jaaye
  • dastaavez jis me.n brahmNo.n ko zamiin dii jaatii hai, vaqf naama, hibaanaamaa, sanad-e-jaagiir mazahbii Khidmaat ke li.e ata kii jaaye
  • dastaavez jis me.n brahmNo.n ko zamiin dii jaatii hai, vaqf naama, hibaanaamaa
  • vo jise daan diyaa jaaye, jis ko qaanuunan daan diyaa jaaye

English meaning of daan-patr

Noun, Masculine

  • deed of gift, will, deed of conveyance,  a deed of gift by which land is conveyed to Brahmans

Noun, Masculine

  • a deed of conveyance, a deed of gift by which land is conveyed to Brāhmans, a will, one to whom a grant may be made, or to whom by law property may be conveyed

दान-पत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पत्र जिसमें अपनी संपत्ति सदा के लिए किसी को दान रूप में देने का उल्लेख किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْکِسار

فروتنی، خاکساری، عاجزی

اِنْکِسار و عِجْز

modesty and humility

اِنْکِسارِ عِشْق

عاجزی اور شرم و حیا والا عشق

اِنْکِساری

(عوام) خاکساری، عاجزی، انکسار

عِجْزْ و اِنْکِسَاْرْ

عاجزی اور فروتنی، منت سماجت کرنا، گڑگڑانا، تواضع سے پیش آنا

کَسْر و اِنْکِسار

خاکساری، عاجزی.

عَینی قَصِیدَہ

(شاعری) وہ مخصوص عقیدہ جس میں کسی شخص کی تعریف مشاہدے کی روشنی میں کی جاتی ہے ، حقیقی مدحیہ قصیدہ.

اِنْعِکاسی دُوْْربِین

(ہیئت) نیوٹن کی ایجاد کی ہوئی دوربین کی ایک قسم جو انحرافی دوربین سے قوت میں بہت بڑھی ہوئی ہوتی ہے اور جس میں مرآت النظر کے محدبی آئینے کی جگہ قلعی دار یا معدنی مقمری آئینہ لگاتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دان پَتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دان پَتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone