تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن سے دامَن بَنْدھنا" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن سے دامَن بَنْدھنا کے معانیدیکھیے

دامَن سے دامَن بَنْدھنا

daaman se daaman ba.ndhnaaदामन से दामन बँधना

محاورہ

Roman

دامَن سے دامَن بَنْدھنا کے اردو معانی

  • نکاح میں آنا، بیاہی جانا

    مثال جب سے تمہارے دامن سے دامن بندھا رہی سہی ناتجربہ کاری بھی دُور ہوگئی

  • تعلق پیدا ہونا
  • کسی کا ہو جانا اور ہو رہنا
  • بہت زیادہ وابستہ ہونا

Urdu meaning of daaman se daaman ba.ndhnaa

Roman

  • nikaah me.n aanaa, byaahii jaana
  • taalluq paida honaa
  • kisii ka ho jaana aur ho rahnaa
  • bahut zyaadaa vaabasta honaa

दामन से दामन बँधना के हिंदी अर्थ

  • निकाह में आना, ब्याही जाना

    उदाहरण जब से तुम्हारे दामन से बँधा रही सही ना-तजरबाकारी भी दूर हो गई

  • संबंध पैदा होना, विवाहित जीवन में आना
  • किसी का हो जाना और हो रहना
  • बहुत ज़्यादा वाबस्ता होना, अत्यधिक संबंधित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن سے دامَن بَنْدھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن سے دامَن بَنْدھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone