تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن گِیر" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

نِگارِینَہ

نگاریں، سجا ہوا، مزین

نَگ گِرنا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

نیگ دینا

۔رسم کے مطابق بیاہ شادی کے موقع پر کچھ نقدی دینا۔ مبارکباد کا انعام دینا۔؎

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

ناغَہ دینا

ٹال دینا ، چھٹی کرنا ، غائب ہو جانا ، کسی کام کو موقوف کر دینا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

واقِعِیَّت نِگارانَہ

حقیقت پسندانہ ، صداقت پر مبنی (عموماً شاعری) ۔

کَڑی نِگرانی رَکھنا

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن گِیر کے معانیدیکھیے

دامَن گِیر

daaman-giirदामन-गीर

اصل: فارسی

وزن : 2221

دامَن گِیر کے اردو معانی

صفت

  • دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)
  • (دامن پکڑ کر) ظلم یا زیادتی وغیرہ کی شکایت کرنے والا، انصاف، حفاظت، مدد وغیرہ کے لیے کسی کا دامن پکڑنے والا، دامن پکڑ کر روکنے والا، مدد چاہنے والا، حمایت چاہنے والا، مدعی، فریادی، داد خواہ
  • ایسا خیال، شوق یا جذبہ وغیرہ جو کسی فعل پر ابھارے اور آمادہ کرے
  • اپنی جانب کھینچنے والا، متوجہ کرنے والا
  • مزاحم، روکنے والا

شعر

English meaning of daaman-giir

Adjective

दामन-गीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दामन पकड़ने वाला, दामन से लगा हुआ (वह विचार, जोश या कठिनाई आदि जो रुकावट उत्पन्न करे)
  • ( दामन पकड़ कर) अत्याचार या हठधर्मी आदि की शिकायत करने वाला, फ़रियादी, न्याय का इच्छुक
  • ऐस विचार, शौक़ या जज़्बा आदि जो किसी क्रिया पर उभारे
  • अपनी ओर आकर्शित करने वाला, धान आकर्शित करने वाला
  • रोकने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone