تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامن امید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامن امید کے معانیدیکھیے
دامن امید کے اردو معانی
- امید کا دامن، آس کا دامن، بھروسے کی امید، تمنا کی دامن
شعر
نہیں کوتاہ دامن امید
آگے اب دست نارسا جانے
چھوٹا نہیں ہے دامن امید اب تلک
ہم بھی اے دوست وقت کے مارے ہوئے تو ہیں
سلامت دامن امید سیمابؔ
محبت میں کسی کا آسرا کیا
English meaning of daaman-e-ummiid
- expanse of hope
दामन-ए-उम्मीद के हिंदी अर्थ
- आशा रूपी दामन का विस्तार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامن امید)
دامن امید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔