تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامن دریدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامن دریدہ کے معانیدیکھیے
دامن دریدہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- دریدہ گریباں، پھٹے حال، غریب، مفلس
شعر
اللہ ر کشاکش دیر و حرم کہ میں
ظالم ہزار ہاتھ سے دامن دریدہ ہوں
رفو گر ڈھونڈ لائے کوئی عشبہؔ
لیے پھرتے ہیں ہم دامن دریدہ
یہ اور بات کہ دامن دریدہ ہیں ہم لوگ
بہ فیض عشق مگر سر کشیدہ ہیں ہم لوگ
English meaning of daaman-dariida
Adjective, Singular
- torn hem of shirt, poor,
दामन-दरीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- फटे हाल, गरीब, निर्धन, दरिद्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامن دریدہ)
دامن دریدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔