تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامانِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامانِ نَظَر کے معانیدیکھیے
دامانِ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نگاہ کا پردہ، پردۂ نظر
شعر
میں دامان نظر میں کس لیے سارا چمن بھر لوں
مرا ذوق تماشا بار برداری نہیں کرتا
حسن خود ایک بھکاری ہے مجھے کیا دے گا
کس توقع پہ میں دامان نظر پھیلاؤں
اندھیری رات میں اک دشت وحشت زندگی نکلی
چلا جاتا ہوں دامان نظر دیتا اجالوں کو
English meaning of daamaan-e-nazar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- veil of glance
दामान-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- निगाह का पर्दा, दृष्टि का घूँघट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامانِ نَظَر)
دامانِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔