تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامادی" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دامادی کے معانیدیکھیے

دامادی

daamaadiiदामादी

اصل: ہندی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

دامادی کے اردو معانی

صفت

  • داماد سے متعلق، جیسے دامادی دولت
  • دامادوں کی چال ڈھال جیسا، دامادوں کی طرح کا

اسم، مؤنث

  • داماد بننے یا ہونے کا عمل
  • شادی، بیاہ
  • شوہر بننا، دولھا بننا، شوہریت
  • بیٹی کا شوہر ہونا، داماد کا رشتہ

شعر

Urdu meaning of daamaadii

Roman

  • daamaad se mutaalliq, jaise daamaadii daulat
  • daamaado.n kii chaal Dhaal jaisaa, daamaado.n kii tarah ka
  • daamaad banne ya hone ka amal
  • shaadii, byaah
  • shauhar banna, duulhaa banna, shohriit
  • beTii ka shauhar honaa, daamaad ka rishta

English meaning of daamaadii

Adjective

  • like son-in-law
  • related to son-in-law, being son-in-law

Noun, Feminine

  • the relationship of son-in-law

दामादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दामाद-संबंधी, जैसे: दामादी धन
  • दामादों की चाल-ढाल जैसा, दामादों की तरह का

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दामाद बनने या होने की प्रक्रिया
  • शादी, ब्याह, विवाह
  • पति बनना, दूल्हा बनन
  • पुत्री का पति होना, दामाद का संबंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone