تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامِ فریب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامِ فریب کے معانیدیکھیے
دامِ فریب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دامِ تزویر، مکر و فریب، دھوکا، جھانّسا
شعر
دیکھ کر چلئے ذرا دام فریب
وہ شکاری در پئے آزار ہے
نہ جانے آ گیا دام فریب میں کیسے
تھا سبز باغ جو مجھ کو دکھا گیا اک شخص
کیا دام فریب اس نے بچھایا ہے دل آویز
دو آن پھنسیں اور جو ہو جائیں رہا دو
English meaning of daam-e-fareb
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامِ فریب)
دامِ فریب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔