تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دال روٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دال روٹی کے معانیدیکھیے
دال روٹی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (اِنکساری ظاہر کرنے کے لیے) معمولی درجے کا کھانا پینا معمولی یا اوسط درجے کی خوراک
- (مجازاً) روز روز کی بات، روز کا معمول
شعر
دال روٹی کھا کے مفلس کاٹ لیتے تھے مگر
اب سیاست نے اسے بھی خواب جیسا کر دیا
دال روٹی کا بڑا فکر تھا یہ بھی چھوٹا
ہو گئی جب کہ یہ عادت ہمیں غم کھانے کی
English meaning of daal-roTii
Noun, Feminine
- pulse and bread, simple meal
दाल-रोटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीविका या उसका साधन, मुहा० दाल-रोटी चलना जीविका निर्वाह होना, रोज़ रोज़ की बात, नित्य का साधारण भोजन, जैसे किराए की आमदनी से ही उनकी दाल-रोटी चलती है, दाल-रोटी से खुश, जिसे साधारण भोजन मिलने में कोई कष्ट न होता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دال روٹی)
دال روٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔