تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دال روٹی کھاتے ٹُوٹا، تو زِندَگی بیکار" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دال روٹی کھاتے ٹُوٹا، تو زِندَگی بیکار کے معانیدیکھیے

دال روٹی کھاتے ٹُوٹا، تو زِندَگی بیکار

daal roTii khaate TuuTaa, to zindgii bekaarदाल रोटी खाते टूटा, तो ज़िंदगी बेकार

ضرب المثل

Roman

دال روٹی کھاتے ٹُوٹا، تو زِندَگی بیکار کے اردو معانی

  • جُز رسی و کفایت شعاری سے بھی گزر نہ ہوہ تو بجز موت کے اور کیا دوا ؛ اگر باوجود کفایت شعاری کے گزارا نہیں ہوتا تو مر جانا بہتر ہے.

Urdu meaning of daal roTii khaate TuuTaa, to zindgii bekaar

Roman

  • juz rassii-o-kifaayat shi.aarii se bhii guzar na havaa to bajuz maut ke aur kyaa davaa ; agar baavjuud kifaayat shi.aarii ke guzaaraa nahii.n hotaa to mar jaana behtar hai

दाल रोटी खाते टूटा, तो ज़िंदगी बेकार के हिंदी अर्थ

  • जुज़ रस्सी-ओ-किफ़ायत शिआरी से भी गुज़र ना हवा तो बजुज़ मौत के और क्या दवा , अगर बावजूद किफ़ायत शिआरी के गुज़ारा नहीं होता तो मर जाना बेहतर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دال روٹی کھاتے ٹُوٹا، تو زِندَگی بیکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دال روٹی کھاتے ٹُوٹا، تو زِندَگی بیکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone