تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا" کے متعقلہ نتائج

قاش

ٹکڑا، حصہ

قاش قاش

ٹکڑے ٹکڑے ، پھان٘ک پھانک.

قاشِر

وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا

قاش دار

قوس نما .

قاشُور

अशुभ, मनहूस, जिसका देखना अशकुन करे, बड़ा दुभिक्ष, सख्त क़हत ।।

قاشُوق

رک : قاشق.

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قاش کرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا

قاشِ زِین

گھوڑے کی کاٹھ کے آگے اور پیچھے کے تکیے جو قاش سے مشابہ ہوتے ہیں ، ہرنا.

قاش قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، پھان٘ک پھان٘ک ہونا.

قاشِ زِین سے اُٹھا لینا

کسی سوار کو زین سے جدا کردینا یا گرا دینا

قاشیں تَراشنا

چھری یا چاقو سے کسی میوے کی پھانکیں کاٹنا

دو قاش کَرْنا

دو ٹکڑے کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا کے معانیدیکھیے

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

Daal kaa chuukaa bandar, baa.ns kaa chuukaa naT, baat kaa chuukaa aadmii nahii.n sa.nbhaltaaडाल का चूका बंदर, बाँस का चूका नट, बात का चूका आदमी नहीं सँभलता

نیز : ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا کے اردو معانی

  • جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے
  • موقع پر چوکنے والا نُقصان اُٹھاتا ہے

Urdu meaning of Daal kaa chuukaa bandar, baa.ns kaa chuukaa naT, baat kaa chuukaa aadmii nahii.n sa.nbhaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo aadamii mauqaa kho detaa hai vo nuqsaan uThaataa hai
  • mauqaa par chuukne vaala nuqsaan uThaataa hai

English meaning of Daal kaa chuukaa bandar, baa.ns kaa chuukaa naT, baat kaa chuukaa aadmii nahii.n sa.nbhaltaa

  • a word recalling, if things were to be done twice, all would be wise

डाल का चूका बंदर, बाँस का चूका नट, बात का चूका आदमी नहीं सँभलता के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति अवसर खो देता है वह हानि उठाता है
  • अवसर पर चूकने वाला हानि उठाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاش

ٹکڑا، حصہ

قاش قاش

ٹکڑے ٹکڑے ، پھان٘ک پھانک.

قاشِر

وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا

قاش دار

قوس نما .

قاشُور

अशुभ, मनहूस, जिसका देखना अशकुन करे, बड़ा दुभिक्ष, सख्त क़हत ।।

قاشُوق

رک : قاشق.

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قاش کرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا

قاشِ زِین

گھوڑے کی کاٹھ کے آگے اور پیچھے کے تکیے جو قاش سے مشابہ ہوتے ہیں ، ہرنا.

قاش قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، پھان٘ک پھان٘ک ہونا.

قاشِ زِین سے اُٹھا لینا

کسی سوار کو زین سے جدا کردینا یا گرا دینا

قاشیں تَراشنا

چھری یا چاقو سے کسی میوے کی پھانکیں کاٹنا

دو قاش کَرْنا

دو ٹکڑے کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone