تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داخِلی" کے متعقلہ نتائج

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

اردو، انگلش اور ہندی میں داخِلی کے معانیدیکھیے

داخِلی

daaKHiliiदाख़िली

نیز : داخْلی

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: لسانیات

اشتقاق: دَخَلَ

Roman

داخِلی کے اردو معانی

صفت

  • جو ظاہر میں نظر نہ آئے یا حواسِ ظاہری سے معلوم نہ ہو سکے
  • فرد کے نفس سے نِسبت رکھنے والا، عام مُشاہدے کے بجنائے ذاتی تخیّل سے تعلق رکھنے والا . تصوّرات کو اِنفرادی ذوق یا رُجحان کے زیرِاثر پیش کرنے والا، نفسی ،شخصی، انفرادی (معروضی و خارجی کی ضِد)
  • ایسا کلام جس میں نفسیاتی تجربات بیان کیے جائیں، وارداتِ قلبی سے تعلق رکھنے والا خیالی و جذبات (بیانیہ، محاکات وغیرہ کی ضِد)
  • عِلاج کا ایسا طریقہ جس میں تجربے سے دوچار ہونے والا براہِ راست آگاہ ہو، باطن کا مُشاہدہ
  • کِسی خاص جگہ یا مقبرے وغیرہ میں داخل ہونے کا مخصوص وقت یا دِن
  • (لِسانیات) کِسی زبان کی وہ قِسم جس میں تصریفی خُوبیاں طُرّۂ اِمتیاز ہوں، نامیاتی
  • مشمولہ، مُلحِقہ، جَبِلِّی، قُدرتی
  • مملوکہ، مقبُوضہ

شعر

Urdu meaning of daaKHilii

  • jo zaahir me.n nazar na aa.e ya havaas-e-zaahirii se maaluum na ho sake
  • fard ke nafas se nisbat rakhne vaala, aam mushaahde ke bajnaa.e zaatii taKhiiXyal se taalluq rakhne vaala . tasoXvaraat ko infiraadii zauq ya rujhaan ke jere asar pesh karne vaala, nafasii, shaKhsii, infiraadii (maaruzii-o-Khaarijii kii zid)
  • a.isaa kalaam jis me.n nafasiyaatii tajurbaat byaan ki.e jaa.en, vaardaat-e-kalbii se taalluq rakhne vaala Khyaalii-o-jazbaat (byaaniyaa, muhaakaat vaGaira kii zid)
  • ilaaj ka a.isaa tariiqa jis me.n tajurbe se do-chaar hone vaala baraah-e-rast aagaah ho, baatin ka mushaahidaa
  • kisii Khaas jagah ya maqbare vaGaira me.n daaKhil hone ka maKhsuus vaqt ya din
  • (lisaaniyaat) kisii zabaan kii vo qasam jis me.n tasriifii Khuu.obyaa.n turr-e-imtiyaaz huu.n, naamiyaatii
  • mashmuulaa, mulahiqaa, jabiliXi.ii, kudartii
  • mamluukaa, maqbuu.ozaa

English meaning of daaKHilii

Adjective

दाख़िली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आंतरिक। भीतरी। अंतरंग। ' खारिजी ' का विपर्याय।
  • किसी ख़ास जगह या मक़बरे वग़ैरा में दाख़िल होने का मख़सूस वक़्त या दिन
  • जो ज़ाहिर में नज़र ना आए या हवास-ए-ज़ाहिरी से मालूम ना हो सके
  • दिली हार्दिक
  • ( लिसानियात) किसी ज़बान की वो क़सम जिस में तसरीफ़ी ख़ूओबयां तुर्र-ए-इम्तियाज़ हूँ, नामियाती
  • भीतरी, आंतरिक, अंदरूनी, मानसिक हार्दिक, रूहानी, दिली
  • इलाज का ऐसा तरीक़ा जिस में तजुर्बे से दो-चार होने वाला बराह-ए-रस्त आगाह हो , बातिन का मुशाहिदा
  • भीतरी, आंतरिक, अंदरूनी, मानसिक हार्दिक, रूहानी, दिली
  • ऐसा कलाम जिस में नफ़सियाती तजुर्बात बयान किए जाएं , वारदात-ए-कलबी से ताल्लुक़ रखने वाला, ख़्याली-ओ-जज़बात (ब्यानिया, मुहाकात वग़ैरा की ज़िद)
  • फ़र्द के नफ़स से निस्बत रखने वाला आम मुशाहदे के बजनाए ज़ाती तख़ी्यल से ताल्लुक़ रखने वाला.तसो्वरात को इन्फ़िरादी ज़ौक़ या रुजहान के जे़रे असर पेश करने वाला, नफ़सी, शख़्सी, इन्फ़िरादी (मारुज़ी-ओ-ख़ारिजी की ज़िद )
  • ममलूका, मक़बूओज़ा
  • मशमूला, मुलहिका, जबिलि्इई, कुदरती

داخِلی کے مترادفات

داخِلی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داخِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

داخِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone