تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داخِلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داخِلَہ کے معانیدیکھیے
داخِلَہ کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- اندرونِ مُلک کا، مُلکی، جیسے: وِزارتِ اُمورِ داخلہ (خارجہ کی ضِد)
- ایسی دستاویز جس کے ذریعے کہیں داخِل ہونا مُمکن ہو
- اندرونی، اندر کی طرف، جیسے زاویۂ داخلہ
- رُوپے وغیرہ کی آمد کا اِندراج، وُصول یابی کی تحریری یاد داشت
- رجسٹر یا دُوسرے کاغذات وغیرہ میں کِسی طرح کا اِندراج
- مال گُزاری، محصول، چُنگی یا دُوسری رقموں وغیرہ کی وُصولیابی کی رسید
- (اِسکول، کالج یا کِسی تربیّتی اِدارے میں) نام لِکھنا یا لِکھوانا
- دہانہ، منھ، دروازہ
- کِسی جگہ پہنچنا یا مکان یا شہر وغیرہ میں داخل ہونا، آمد وُرود
- دخل، گُزر، باریابی
- سُپردگی، حوالگی، شمولیت، شِرکت، رُوپیہ کی ادائیگی
- داخل کرنے کی فِیس، ہونے سُپردگی کی اُجرت
- اِمتحان میں شریک ہونے کی فیس یا فارم وغیرہ
شعر
پہاڑ جیسی عظمتوں کا داخلہ تھا شہر میں
کہ لوگ آگہی کا اشتہار لے کے چل دیے
نرسری کا داخلہ بھی سرسری مت جانئے
آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہئے
English meaning of daaKHila
दाख़िला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- किसी व्यक्ति के कहीं दाखिल या प्रविष्ट होने की क्रिया या भाव।
- नियत शुल्कों आदि के अतिरिक्त वह धन जो पहले-पहल किसी संस्था में दाखिल या सम्मिलित होकर उसके सदस्यों में नाम लिखाने के समय अथवा विद्यालयों आदि में भरती होने के समय विद्यार्थियों को देना पड़ता है। प्रवेश-शुल्क।
- किसी व्यक्ति के कहीं दाख़िल या प्रविष्ट होने की क्रिया; प्रवेश
- हस्तातरण, सपुर्दगी, रुपया दाखिल करने की रसीद, पहुँच, रसाई, स्कूल या कालिज में प्रवेश ।।
- हस्तातरण, सपुर्दगी, रुपया दाखिल करने की रसीद, पहुँच, रसाई, स्कूल या कालिज में प्रवेश ।।
- अंदर होना; समावेश
- अदायगी; जमा करने का काम
- वह रजिस्टर या बही जिसमें जमा की जाने वाली वस्तु का लेखा हो
- मालगुज़ारी, लगान, चुंगी आदि महसूल या टैक्स की रसीद
- प्रवेश शुल्क।
داخِلَہ کے مترادفات
داخِلَہ سے متعلق کہاوتیں
داخِلَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داخِلَہ)
داخِلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔