تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائرہ نما" کے متعقلہ نتائج

طَواف

گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

تَوافُقی

توافق (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوافُر

زیادہ ہونا، وافر ہونا.

تَوافُق

موافقت، مطابقت، یکسانی

طَواف گاہ

طواف کرنے کی جگہ

طَوافِ صَدْر

بیت اللہ شریف کا طواف جو مکۂ معظمہ سے روانگی کے وقت ادا کیا جاتا ہے ، رخصت کا طواف ، یہ مسنون ہے ، طوفِ وداع.

طَوافِ رُکْن

رک : طوافِ زیارت.

طَوافِ وِداع

رک : طوافِ صدر.

طَوافِ رُجُوع

مکۂ معظمہ سے رخصت ہونے کے وقت کا طواف ، طوافِ صدر ، طوافِ وداع .

طَوافِ قُدُوم

بیت اللہ شریف کا طواف جو مکۂ معظمہ میں داخل ہونے والے ہر شخص کے لیے سنّت اور بعض کے نزدیک واجب ہے ، مکۂ معظمہ پہنچنے کے بعد حاضری کا طواف .

طَوافِ زِیارَت

بیت اللہ شریف کا طواف جو حج (اور عمرہ) کے ارکان میں سے ہے، حج میں یہ طواف عرفات سے واپس آنے کے بعد ادا کیا جاتا ہے.

طَوافِ بَیتُ اللہ

خانۂ کعبہ کا طواف.

تَوافُق کا قانُون

(نفسیات) مسلسل امتداد کی صورت می تمام رن٘گوں کا خاکستری کی طرف رجحان رکھنا یا ہونا.

تَوافُقِ لِسانَین

دو زبانوں کا اشتراک، دو زبانوں میں کسی لفظ کا ایک ہی معنی میں مستعمل ہونا

پاجی بَہ طَوافِ کَعبَہ حاجی نَمے شَوَد

کمینہ آدمی کسی صورت میں شریف نہیں بن سکتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دائرہ نما کے معانیدیکھیے

دائرہ نما

daa.ira-numaदाइरा-नुमा

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

دائرہ نما کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • گول شکل والا، گول

Urdu meaning of daa.ira-numa

  • Roman
  • Urdu

  • gol shakl vaala, gol

English meaning of daa.ira-numa

Persian, Arabic - Adjective

  • resembling a circle, semi-circular

दाइरा-नुमा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • गोलाकार, वर्तुलाकार, वृत्ताकार मंडलाकार, गोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَواف

گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

تَوافُقی

توافق (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوافُر

زیادہ ہونا، وافر ہونا.

تَوافُق

موافقت، مطابقت، یکسانی

طَواف گاہ

طواف کرنے کی جگہ

طَوافِ صَدْر

بیت اللہ شریف کا طواف جو مکۂ معظمہ سے روانگی کے وقت ادا کیا جاتا ہے ، رخصت کا طواف ، یہ مسنون ہے ، طوفِ وداع.

طَوافِ رُکْن

رک : طوافِ زیارت.

طَوافِ وِداع

رک : طوافِ صدر.

طَوافِ رُجُوع

مکۂ معظمہ سے رخصت ہونے کے وقت کا طواف ، طوافِ صدر ، طوافِ وداع .

طَوافِ قُدُوم

بیت اللہ شریف کا طواف جو مکۂ معظمہ میں داخل ہونے والے ہر شخص کے لیے سنّت اور بعض کے نزدیک واجب ہے ، مکۂ معظمہ پہنچنے کے بعد حاضری کا طواف .

طَوافِ زِیارَت

بیت اللہ شریف کا طواف جو حج (اور عمرہ) کے ارکان میں سے ہے، حج میں یہ طواف عرفات سے واپس آنے کے بعد ادا کیا جاتا ہے.

طَوافِ بَیتُ اللہ

خانۂ کعبہ کا طواف.

تَوافُق کا قانُون

(نفسیات) مسلسل امتداد کی صورت می تمام رن٘گوں کا خاکستری کی طرف رجحان رکھنا یا ہونا.

تَوافُقِ لِسانَین

دو زبانوں کا اشتراک، دو زبانوں میں کسی لفظ کا ایک ہی معنی میں مستعمل ہونا

پاجی بَہ طَوافِ کَعبَہ حاجی نَمے شَوَد

کمینہ آدمی کسی صورت میں شریف نہیں بن سکتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائرہ نما)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائرہ نما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone