تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال کے معانیدیکھیے

ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

Daa.in khaa.e to mu.nh laal na khaa.e to mu.nh laalडाइन खाए तो मुँह लाल न खाए तो मुँह लाल

نیز : ڈایَن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال, بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال

ضرب المثل

Roman

ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال کے اردو معانی

  • ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے
  • بدنام آدمی کوئی بُرا کام کرے یا نہ کرے ہر حال میں بدنام رہتا ہے
  • الزام ہمیشہ بد نام کے سر آتا ہے چاہے وہ عیب کرے یا نہ کرے

Urdu meaning of Daa.in khaa.e to mu.nh laal na khaa.e to mu.nh laal

Roman

  • Daayan ke mu.nh se Khuun to laga hii rahtaa hai aur is ke chehre se vahashyaanaa pan Tapaktaa hii rahtaa hai
  • badnaam aadamii ko.ii buraa kaam kare ya na kare har haal me.n badnaam rahtaa hai
  • ilzaam hamesha badnaam ke sar aataa hai chaahe vo a.ib kare ya na kare

डाइन खाए तो मुँह लाल न खाए तो मुँह लाल के हिंदी अर्थ

  • डायन के मुँह से ख़ून तो लगा ही रहता है अथवा उसके चेहरे से भयानकता तो टपकती ही रहती है
  • कुख्यात आदमी कोई बुरा काम करे या न करे हर हाल में कुख्यात रहता है
  • लाँछन सदैव कुख्यात के सर लगता है चाहे वो ऐब करे या न करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone