تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

جادُوگَرْنی

جادو گر کی تانیث، جادو کرنے والی عورت، ساحرہ، جادو ٹونہ کرنے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے کے معانیدیکھیے

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

Daa.in bhii das ghar chho.D kar khaatii haiडाइन भी दस घर छोड़ कर खाती है

نیز : ڈایَن بھی سات گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے کے اردو معانی

  • ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے
  • جب کوئی اپنے لوگوں کو ہی دھوکہ دیتا ہے تب اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

Urdu meaning of Daa.in bhii das ghar chho.D kar khaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • hamsaa.e ka lihaaz bad log bhii karte hain, zaalim ko bhii pa.Dosiiyo.n ka lihaaz hotaa hai
  • jab ko.ii apne logo.n ko hii dhoka detaa hai tab is kahaavat ka istimaal hotaa hai

English meaning of Daa.in bhii das ghar chho.D kar khaatii hai

  • even a rogue spares neighbours

डाइन भी दस घर छोड़ कर खाती है के हिंदी अर्थ

  • पड़ोसियों का ख़्याल बुरे लोग भी करते हैं, दुष्ट से दुष्ट आदमी भी अपने पड़ोसियों का ख़्याल करता है
  • जब कोई अपने ही लोगों को धोखा देता है तब इस कहावत का प्रयोग होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جادُوگَرْنی

جادو گر کی تانیث، جادو کرنے والی عورت، ساحرہ، جادو ٹونہ کرنے والی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone