تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دائِمُ الْحَبْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دائِمُ الْحَبْس کے معانیدیکھیے
دائِمُ الْحَبْس کے اردو معانی
صفت
- جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید
شعر
دائم الحبس اس میں ہیں لاکھوں تمنائیں اسدؔ
جانتے ہیں سینۂ پر خوں کو زنداں خانہ ہم
English meaning of daa.im-ul-habs
Adjective
- Imprisonment for life, perpetually imprisoned
दाइम-उल-हब्स के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे पूरे जन्म की सजा मिली हो, आजन्म कारावासी, आजीवन कारावास
دائِمُ الْحَبْس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دائِمُ الْحَبْس)
دائِمُ الْحَبْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔