تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا کے معانیدیکھیے

دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا

daa.ii se peT nahii.n chhuptaaदाई से पेट नहीं छुपता

نیز : دائی کے آگے پیٹ نَہِیں چُھپْتا, دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپاتے

ضرب المثل

Roman

دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا کے اردو معانی

  • رازداں سے بھید نہیں چُھپتا، ماہرِ فن بات کو بھان٘پ لیتا ہے، ماہرین حقیقت کو پا لیتے ہیں
  • واقفوں سے عیب نہیں چھپتا یا عیب نہیں چھپانا چاہیے
  • جس آدمی کو ہر روز جو کام کرنا پڑتا ہے اس سے اس کام سے متعلق کوئی بات نہیں چھپتی

Urdu meaning of daa.ii se peT nahii.n chhuptaa

Roman

  • raazdaa.n se bhed nahii.n chhuptaa, maahir-e-fan baat ko bhaamp letaa hai, maahiriin haqiiqat ko pa lete hai.n
  • vaaqifo.n se a.ib nahii.n chhuptaa ya a.ib nahii.n chhupaanaa chaahi.e
  • jis aadamii ko har roz jo kaam karnaa pa.Dtaa hai is se is kaam se mutaalliq ko.ii baat nahii.n chhuptii

दाई से पेट नहीं छुपता के हिंदी अर्थ

  • विश्वास पात्र से भेद नहीं छुपता, पारखी बात को भाँप लेता है, विशेषज्ञ सत्य को पा लेते हैं
  • जानने वालों से त्रुटियाँ नहीं छुपतीं या नहीं छुपाना चाहिए
  • जिस आदमी को प्रति दिन जो काम करना पड़ता है उससे उस काम से संबंधित कोई बात नहीं छिपती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائی سے پیٹ نَہِیں چُھپْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone