تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائی جَنائی" کے متعقلہ نتائج

شُعْبَہ

گَھاٹی، درّہ، پہاڑی راستہ

شُعْبَہ بِین

(طب) پھیپھڑوں کی تشخیص کا ایک آلہ (Bronchossope) .

شُعْبَہ جات

شُعْبَہ جاتی

کسی شعبہ سے متعلق، شعبہ وار، ذیلی

شُعْبَہ بَنْدی

درجہ بندی بلحاظ اقسام یا نوعیت .

شُعْبَۂ اَطْفال

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْب

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْبِیات

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

سِہ شُعْبَہ

تین شاخوں والا ، سہ پہلو ، تین نوکوں والا.

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دائی جَنائی کے معانیدیکھیے

دائی جَنائی

daa.ii-janaa.iiदाई-जनाई

وزن : 22122

دائی جَنائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچَہ جنانے والی عورت، قابلہ، دایہ

English meaning of daa.ii-janaa.ii

Noun, Feminine

  • midwife

दाई-जनाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चा प्रसव कराने वाली महिला, प्रसाविका, दाई, दाया

دائی جَنائی سے متعلق دلچسپ معلومات

دائی جنائی وہ دائی جو بچہ پیدا کرانے کی خدمت انجام دے اسے دائی جنائی کہتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائی جَنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائی جَنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone