تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داعی" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

شراب کی وجہ سے تباہی

اردو، انگلش اور ہندی میں داعی کے معانیدیکھیے

داعی

daa'iiदा'ई

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: دَعا

داعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کِسی تقریب یا جلسے وغیرہ میں شِرکت کی) دعوت دینے والا بُلانے والا، بانئ محفل
  • کارِخیز یا مذہب کی تبلیغ کرنے والا، مُبلَغ
  • مُقتضی، محرِک، سبب، وجہ، وسیلہ، ذریعہ، مُوجب
  • دُعا مانگنے والا، (خُدا سے) خیر طلب کرنے والا
  • مُدَعی، دعوے دار (شاذ)
  • بانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

English meaning of daa'ii

Noun, Masculine

  • one who invites
  • preacher
  • instigator, motive
  • one who prays for the welfare
  • plaintiff, complainant
  • founder

दा'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुलाने वाला, निमंत्रणकर्ता, दुआ करनेवाला, आशीर्वाददाता, दावत देने वाला बुलाने वाला

داعی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

داعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone