تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ لگائے لنگوٹِیا یار" کے متعقلہ نتائج

کَمیاب

کم دستیاب ہونے والا، کم ملنے والی

کَمْیابی

کمیاب ہونا، شاذ ہونا

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامِیاب بَنانا

کامیاب کرنا ؛ مقبول بنانا .

کامِیاب ہونا

مقبول ہونا ، نیک نام ہونا ، بامراد ہونا .

کامْیابی

جیت، فتح یابی، کامگاری، کارگرہونا، پسندیدہ ہونا، کامراانی

کِیْمِیا بَننا

۔لازم۔

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

نا کامیاب

کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ لگائے لنگوٹِیا یار کے معانیدیکھیے

داغ لگائے لنگوٹِیا یار

daaG lagaa.e la.ngoTiyaa yaarदाग़ लगाए लँगोटिया यार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

داغ لگائے لنگوٹِیا یار کے اردو معانی

  • پُرانے دوست ہی دغا دیتے ہیں، وہ تمہاری حقیقیت کو جانتے ہیں، تم اگر ان کو کوئی تکلیف دوگے تو وہ تمہارا راز کھول دیں گے
  • جب کو ئی اپنا بہت ہی جگری یا قریبی دوست راز کھول کر تذلیل کا سبب بنے تب ایسا کہتے ہیں

Urdu meaning of daaG lagaa.e la.ngoTiyaa yaar

  • Roman
  • Urdu

  • puraane dost hii daGaa dete hain, vo tumhaarii haqiiqiit ko jaante hain, tum agar un ko ko.ii takliif doge to vo tumhaaraa raaz khol denge
  • jab ko.ii apnaa bahut hii jigrii ya qariibii dost raaz khol kar tazliil ka sabab bane tab a.isaa kahte hai.n

दाग़ लगाए लँगोटिया यार के हिंदी अर्थ

  • पुराने दोस्त ही धोखा देते हैं, वह तुम्हारा कच्चा चिट्ठा जानते हैं, तुम अगर उन को कोई दुख दोगे तो वह तुम्हारा भेद खोल देंगे
  • जब कोई अपना बहुत घनिष्ठ मित्र भेद खोलकर बदनामी करा दे तब ऐसा कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمیاب

کم دستیاب ہونے والا، کم ملنے والی

کَمْیابی

کمیاب ہونا، شاذ ہونا

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامِیاب بَنانا

کامیاب کرنا ؛ مقبول بنانا .

کامِیاب ہونا

مقبول ہونا ، نیک نام ہونا ، بامراد ہونا .

کامْیابی

جیت، فتح یابی، کامگاری، کارگرہونا، پسندیدہ ہونا، کامراانی

کِیْمِیا بَننا

۔لازم۔

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

نا کامیاب

کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ لگائے لنگوٹِیا یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ لگائے لنگوٹِیا یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone