تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ ہونا کے معانیدیکھیے

داغ ہونا

daaG honaaदाग़ होना

محاورہ

مادہ: داغ

  • Roman
  • Urdu

داغ ہونا کے اردو معانی

  • (حسرت، رشک، حسد یا رنج و الم وغیرہ کا) چرکا کھانا، دکھی ہونا
  • (کسی چیز کا) بگھارا جانا، چھونک لگنا
  • (گھوڑے وغیرہ کا بطورعلامت) داغا جانا، داغ زدہ ہونا، ضابطہ

Urdu meaning of daaG honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hasrat, rashak, hasad ya ranj-o-alam vaGaira ka) charkaa khaanaa, dukhii honaa
  • (kisii chiiz ka) baghaaraa jaana, chhaunk lagnaa
  • (gho.De vaGaira ka bataur alaamat) daaGaa jaana, daaG zada honaa, zaabtaa

English meaning of daaG honaa

  • be branded, cauterized or scarred

दाग़ होना के हिंदी अर्थ

  • (लालसा, इर्ष्या, हसद या दुख-मुसीबत आदि का) घाव खाना, दुखी होना
  • (किसी वस्तु का) बघारा जाना, छौंक लगना
  • (घोड़े आदि का सांकेतिक) दाग़ा जाना, दाग़ा हुआ होना, अनुशासन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone