تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغ رِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغ رِیا کے معانیدیکھیے
داغ رِیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکَاْری کا نشان، دھوکے کا ثبوت، پیشانی پر دِکھاوے کی نمازوں کاگٹَا
شعر
داغ ریا شراب سے دھونے کے واسطے
زاہد چلا ہے خانۂ خمار کی طرف
English meaning of daaG-e-riyaa
Noun, Masculine
- blemish of hypocrisy
दाग़-ए-रिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पाखंड का धब्बा, मक्कारी का निशान, धोके का सुबूत, माथे पर दिखावे की नमाज़ों का घट्टा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغ رِیا)
داغ رِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔