تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغِ مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغِ مُحَبَّت کے معانیدیکھیے
داغِ مُحَبَّت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محّبت کی چوٹ، دل کی لگی، داغ الفت
شعر
وہ داغ محبت کا نشاں پوچھ رہے ہیں
حالانکہ سمجھتے ہیں دکھایا نہیں جاتا
دکھاؤں داغ محبت جو ناگوار نہ ہو
سناؤں قصۂ فرقت اگر برا نہ لگے
جناب دل بہت نازاں نہ ہوں داغ محبت پر
یہ دنیا ہے یہاں یہ داغ بھی دھونا ضروری ہے
English meaning of daaG-e-mohabbat
Noun, Masculine
- blemish of love, pain of separation
दाग़-ए-मोहब्बत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम की पीड़ा, वियोग का दुख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغِ مُحَبَّت)
داغِ مُحَبَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔