تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغِ لالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغِ لالَہ کے معانیدیکھیے
داغِ لالَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نِشان جو لالہ کے پُھول میں ہوتا ہے اور آنکھ کی پُتلی سے مُشابہت رکھتا ہے.
شعر
عیب الفت روز اول سے مری طینت میں ہے
داغ لالہ کے لیے کیا فکر مرہم کیجیے
وہی داغ لالہ کی بات ہے کہ بہ نام حسن ادھر گئی
کوئی کیا کہے کہ کہاں کہاں ترے خال رخ کی خبر گئی
شعاع مہر ہے یا التزام زخم و مرہم ہے
یہ داغ لالہ بھی ہے شعلۂ لعل بدخشاں بھی
English meaning of daaG-e-laala
Noun, Masculine
- spots of tulip
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغِ لالَہ)
داغِ لالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔