تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغِ جِگَر کے معانیدیکھیے
داغِ جِگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جگر کا زخم جو رنج و غم سہنے سے پڑ جائے، اولاد کے مرنے کا صدمہ
- (مجازاً) صدمہ، گہرا صدمہ، غم
شعر
مرے داغ جگر کو پھول کہہ کر
مجھے کانٹوں میں کھینچا جا رہا ہے
زخم دل داغ جگر داغ تمنا کی قسم
چاند سے پھول سے ڈر ہم کو یہاں ہوتا ہے
داغ جگر کا اپنے احوال کیا سناؤں
بھرتے ہیں اس کے آگے شمع و چراغ پانی
English meaning of daaG-e-jigar
Noun, Masculine
- ( Metaphorically) great sorrow, shock
दाग़-ए-जिगर के हिंदी अर्थ
داغِ جِگَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغِ جِگَر)
داغِ جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔