اردو، انگلش اور ہندی میں داغِ دِل کے معانیدیکھیے
داغِ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) رنج و غم، صدمہ
شعر
داغ دل سے بھی روشنی نہ ملی
یہ دیا بھی جلا کے دیکھ لیا
اک داغ دل نے مجھ کو دیئے بے شمار داغ
پیدا ہوئے ہزار چراغ اس چراغ سے
قمرؔ اپنے داغ دل کی وہ کہانی میں نے چھیڑی
کہ سنا کئے ستارے مرا رات بھر فسانہ
English meaning of daaG-e-dil
Noun, Masculine
- ( Metaphorically) sorrow, grief
दाग़-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ( लाक्षणिक) दुख और शोक, सदमा
- प्रेमाग्नि से जलने का दाग़, हृदय का दाग़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغِ دِل)
داغِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔