تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ بیل" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ بیل کے معانیدیکھیے

داغ بیل

daaG-belदाग़-बेल

اصل: ہندی

وزن : 2121

مادہ: داغ

داغ بیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خط یا نشان جو سڑک یا کیاری وغیرہ کے لیے بیلچے یا پھاوڑے وغیرہ سے کھانّچے ڈال کر بنایا جائے
  • نیو، بنیاد یا تقسیم کا نشان جو علامت کے طور پر لگایا جائے، بنیاد یا تقسیم کا خاکہ، بُنیاد
  • (کسی چیز کا) ابتدائی خاکہ

شعر

English meaning of daaG-bel

Noun, Feminine

  • mark made to delineate a path or road, marking out the lines of a road with a spade, a line of road, mark
  • mark made to delineate a foundation of building
  • start, initiation

दाग़-बेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वे रेखाएं या चिह्न जो किसी जमीन पर इमारत आदि की नींव खोदने के समय अथवा किसी प्रकार के विभाग सूचित करने के लिए बनाये या लगाये जाते हैं, नींव से पहले मकान आदि की खींची गई रेखाएँ, वह निशान जो खुदाई से पहले लगाया जाय
  • चिह्न या निशान जो सड़क या कियारी आदि के लिए बेल्चे या फावड़े आदि से खाँचे डाल कर बनाया जाए
  • (किसी चीज़ का) प्रारंभिक प्रारूप, वह निशान जो खुदाई से पहले लगाया जाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ بیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ بیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone