تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داڑھی پیشاب سے مُنڈْوانا" کے متعقلہ نتائج

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَت حُکْمی

نَجاسَتِ حَقِیقی

اردو، انگلش اور ہندی میں داڑھی پیشاب سے مُنڈْوانا کے معانیدیکھیے

داڑھی پیشاب سے مُنڈْوانا

daa.Dhii peshaab se mu.nDvaanaaदाढ़ी पेशाब से मुँडवाना

محاورہ

مادہ: ڈاڑھی

  • Roman
  • Urdu

داڑھی پیشاب سے مُنڈْوانا کے اردو معانی

  • پیشاب سے داڑھی مُن٘ڈْوانا ؛ نہایت ذِلّت برداشت کرنا ، قول ہارنے پر بے بے عِزَتی قُبُول کرنا ، ذِلَت کا مواخذہ قُبُول کرنا .

Urdu meaning of daa.Dhii peshaab se mu.nDvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • peshaab se daa.Dhii munD॒vaanaa ; nihaayat zillat bardaasht karnaa, qaul haarne par be be izztii qubuu.ol karnaa, zillat ka muvaaKhizaa qubuu.ol karnaa

English meaning of daa.Dhii peshaab se mu.nDvaanaa

  • eat the humble pie, being put to shame

दाढ़ी पेशाब से मुँडवाना के हिंदी अर्थ

  • पेशाब से दाढ़ी मुंड , निहायत ज़िल्लत बर्दाश्त करना, क़ौल हारने पर बे बे इज़्ज़ती क़ुबूओल करना, ज़िल्लत का मुवाख़िज़ा क़ुबूओल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَت حُکْمی

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَتِ حَقِیقی

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داڑھی پیشاب سے مُنڈْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داڑھی پیشاب سے مُنڈْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone