تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داد رَسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داد رَسی کے معانیدیکھیے
داد رَسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
انصاف چاہنا، چارہ سازی، داد خواہی، فریاد رسی، حق رسی
مثال - انصاف کرنے والے داد رسی کے لئے آتے ہیں
- (قانون) داد رسی سے وہ چارۂ کار مراد ہے جو عدالتیں دعویداروں کو عطا کرتی ہیں
شعر
نہ جانے کتنے برس ہو گئے فغاں کرتے
کبھی تو دادرسی اے خدا ہوئی ہوتی
فرق کیا پڑتا ہے ہو جائے اگر دادرسی
اک نظر دیکھ ہی لو وعدۂ محشر کے عوض
خلق اب ساری تری دادرسی کو ترسے
کل جو کرنا ہے تجھے آج یہیں ہونے دے
English meaning of daad-rasii
दाद-रसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
न्याय पाना या चाहना, अधिकार चाहना
उदाहरण - इंसाफ़ करने वाले दाद-रसी के लिए आते हैं
- (क़ानून) दाद-रसी से तात्पर्य वह युक्ति है जो न्यायालय दावेदारों को प्रदान करता है
داد رَسی کے مترادفات
داد رَسی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داد رَسی)
داد رَسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔