تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داد و سِتَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داد و سِتَد کے معانیدیکھیے
داد و سِتَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی سے کوئی چیز لینا اور دینا، باہمی حِساب و کِتاب و معاملہ، لین دین
- خرید و فروخت
- بدلہ، انتقام
شعر
داد و ستد کے شہر میں ہونے کو آئی شام
خواہش ہے میرے پاس خبر کس کے پاس ہے
تم کون سے تھے ایسے کھرے داد و ستد کے
کرتا ملک الموت تقاضا کوئی دن اور
کچھ تو حسنؔ وہ داد و ستد کے کھرے نہ تھے
کچھ ہم نے بھی یہ قرض چکانے نہیں دیا
English meaning of daad-o-sitad
Noun, Feminine
- giving and taking, transaction, monetary transaction, business deal, settlement of accounts
- buying and selling
दाद-ओ-सितद के हिंदी अर्थ
داد و سِتَد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داد و سِتَد)
داد و سِتَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔