تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داد مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں داد مِلْنا کے معانیدیکھیے

داد مِلْنا

daad milnaaदाद मिलना

محاورہ

مادہ: داد

  • Roman
  • Urdu

داد مِلْنا کے اردو معانی

  • انعام یا عوض ملنا
  • تعریف و تحسین ہونا، واہ واہ ہونا
  • حق و انصاف حاصل ہونا، مدد کے لائق سمجھا جانا، عفو کے قابل خیال کیا جانا، داد رسی ہونا
  • صلہ ملنا

Urdu meaning of daad milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • inaam ya ivz milnaa
  • taariif-o-tahsiin honaa, vaah vaah honaa
  • haq-o-insaaf haasil honaa, madad ke laayaq samjhaa jaana, afav ke kaabil Khyaal kiya jaana, daad rassii honaa
  • silaa milnaa

English meaning of daad milnaa

  • be admired, be complimented

दाद मिलना के हिंदी अर्थ

  • पुरस्कार या बदला मिलना
  • प्रशंसा होना, वाह वाह होना
  • न्याय प्राप्त होना, सहायता योग्य समझा जाना, क्षमा के योग्य विचार किया जाना, गुहार सूनी जाना
  • सेवा का बदला मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داد مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داد مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone