تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داد لینا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں داد لینا کے معانیدیکھیے

داد لینا

daad lenaaदाद लेना

محاورہ

مادہ: داد

  • Roman
  • Urdu

داد لینا کے اردو معانی

  • بدلہ لینا، انتقام لینا (سے کے ساتھ)
  • کسی سے اپنے کمال یا ہنر کی تعریف کرانا، تحسین پانا
  • حق ادا کرنا، انصاف کرنا

Urdu meaning of daad lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • badla lenaa, intiqaam lenaa (se ke saath
  • kisii se apne kamaal ya hunar kii taariif karaana, tahsiin paana
  • haq ada karnaa, insaaf karnaa

English meaning of daad lenaa

  • receive applause, get praise for, be appreciated

दाद लेना के हिंदी अर्थ

  • बदला लेना, प्रतिशोध लेना (से के साथ)
  • किसी से अपने कौशल या हुनर की प्रशंसा कराना, सराहना पाना
  • अधिकार देना, न्याय करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داد لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داد لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone