تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داد فَرْیاد" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں داد فَرْیاد کے معانیدیکھیے

داد فَرْیاد

daad-fariyaadदाद-फ़रियाद

وزن : 211121

موضوعات: ظلم

داد فَرْیاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ظُلم و سِتم کی بِنا پر) واویلا، شور و غُل، فریاد

English meaning of daad-fariyaad

Noun, Feminine

  • application or cry for justice or redress

दाद-फ़रियाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (उत्पीड़न के कारण) विलाप, रोना पीटना, चिल्लाना, फ़रियाद, दुहाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داد فَرْیاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

داد فَرْیاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone