تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داد دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں داد دینا کے معانیدیکھیے

داد دینا

daad denaaदाद देना

محاورہ

مادہ: داد

  • Roman
  • Urdu

داد دینا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت

  • کسی کے ہنر یا کمال کی تعریف کرنا، قدر کرنا، تحسین و آفرین کہنا
  • انصاف کرنا، داد رسی یا داد دہی کرنا
  • (کسی کا) حق ادا کرنا، جیسا چاہئے ویسا برتاؤ یا سلوک کرنا

Urdu meaning of daad denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke hunar ya kamaal kii taariif karnaa, qadar karnaa, tahsiin-o-aafriin kahnaa
  • insaaf karnaa, daad rassii ya daad dahii karnaa
  • (kisii ka) haq ada karnaa, jaisaa chaahii.e vaisaa bartaa.o ya suluuk karnaa

English meaning of daad denaa

Persian, Sanskrit

  • to appreciate one's action properly, express admiration, praise, commend, applaud
  • do justice (to), do right, dispense justice
  • to render or give one his due or right

दाद देना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत

  • किसी के कौशल या कमाल की प्रशंसा करना, सराहना करना, अभिनंदन कहना
  • न्याय करना, सहायता करना
  • (किसी का) अधिकार दिलाना, हक़ अदा करना, जैसा चाहिए वैसा व्यवहार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داد دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داد دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone