تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دابِ سَلْطَنَت" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں دابِ سَلْطَنَت کے معانیدیکھیے

دابِ سَلْطَنَت

daab-e-saltanatदाब-ए-सलतनत

اصل: عربی

وزن : 22212

دابِ سَلْطَنَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدابِ حکومت، طریقِ سلطنت، قواعِد سلطنت

English meaning of daab-e-saltanat

Noun, Masculine

  • court etiquette, way of ruling, governance style

दाब-ए-सलतनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शासन करने का ढंग, राज्य-कौशल, हुकूमत करने का तरीक़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دابِ سَلْطَنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دابِ سَلْطَنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone