تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داب بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں داب بِٹھانا کے معانیدیکھیے

داب بِٹھانا

daab biThaanaaदाब बिठाना

محاورہ

مادہ: داب

داب بِٹھانا کے اردو معانی

  • لوگوں پر رُعب بِٹھانا، سِکّہ جمانا، حکومت کرنا، دباؤ ڈالْنا، مُطیع کرنا

English meaning of daab biThaanaa

  • exercise authority over, rule, subdue, bring under control, restrain

दाब बिठाना के हिंदी अर्थ

  • किसी पर या किसी चीज़ पर नियंत्रण या अधिकार जताना, लोगों पर धाक बिठाना, सिक्का जमाना, शासन करना, दमन करना, वश में करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داب بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داب بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone