تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داب بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں داب بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

داب بَیٹْھنا

daab baiThnaaदाब बैठना

محاورہ

مادہ: داب

  • Roman
  • Urdu

داب بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • زبردستی فعل شنیع کا مرتکب ہونا
  • چڑھ بیٹھنا، سواری کرنا
  • ملک یا جائداد غصب کر لینا، زبردستی قبضہ یا غصب کر لینا، کسی کا حق نہ دینا، مال مار لینا، اینٹھ لینا، چھین لینا، دبوچ لینا

Urdu meaning of daab baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabardastii feane shaniia ka murtqib honaa
  • cha.Dh baiThnaa, savaarii karnaa
  • mulak ya jaayadaad Gasab kar lenaa, zabardastii qabzaa ya Gasab kar lenaa, kisii ka haq na denaa, maal maar lenaa, i.inTh lenaa, chhiin lenaa, daboch lenaa

English meaning of daab baiThnaa

दाब बैठना के हिंदी अर्थ

  • बलपूर्वक कूकर्म करना, बलपुर्वक अधिकार जमा लेना, ग़सब कर लेना, एंठ लेना, छीन लेना
  • चढ़ बैठना, सवारी करना
  • मुल्क या जायदाद बलपुर्वक अधिकार जमा लेना, माल मार लेना, एँठ लेना, छीन लेना, दबोच लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داب بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داب بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone