تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارْپوریشَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارْپوریشَن کے معانیدیکھیے
کارْپوریشَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بڑے شہروں میں شہری انتظام کا ادارہ، میونسپلٹی یا میونسپل کمیٹی سے زیادہ بڑا اور با اختیار ادارہ
- تجارتی یا سماجی ادارہ جو سرکاری فرمان سے یا لوگوں کے باہم اشتراک سے قائم کیا جائے
English meaning of corporation
Noun, Feminine
- corporation
- company
- business
कॉरपोरेशन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी कस्बे या शहर में रहनेवाले लोग जिनका स्थानीय स्वशासन हो, लोगों आदि का वह समूह जो एक साथ कोई काम करता हो
- कोई बड़ी व्यापारिक कंपनी
- किसी नगर के वैधानिक आधार पर चुने हुए प्रतिनिधियों का वह समूह जो उस नगर के स्वास्थ्य, शुचिता, सड़कों, भवन-निर्माण, जल-कल आदि लोकोपकारी कार्यों की व्यवस्था करती हो
- निगम
- प्राधिकरण।
کارْپوریشَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارْپوریشَن)
کارْپوریشَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔