تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمِشْنَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمِشْنَر کے معانیدیکھیے
کَمِشْنَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- متعدد اضلاع یا کمشنری کا حاکم یا نگراں جسے خصوصی طور پر عدالت مال کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں اور کسی کلکٹر یا ڈپٹی کمشنر کے اوپر ہوتا ہے
- کسی ادارہ کا نگراں یا منتظم اعلیٰ
شعر
قسمت نجد کا گر قیس کمشنر ہوتا
لیڈی لیلیٰ کی ہوا خوری کو موٹر ہوتا
English meaning of commissioner
Noun, Masculine
- commissioner
कमिश्नर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी संस्था का उच्चाधिकारी
- आयुक्त (दे०)
- ۔(अंग में बतशदीद हर्फ़ दोम था) मुज़क्कर। कई ज़िलों का हाकिम। जिस को इख़्तयारात अदालत-ए-माल के होते हैं। डिप्टी कमिशनर का अफ़्सर
- आयुक्त; मंडल का अधिकारी
- वह अधिकारी जिसके अधिकार में कई जिले हों
- वह अधिकारी जिसको कोई कार्य करने का अधिकार मिला हो।
کَمِشْنَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمِشْنَر)
کَمِشْنَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔