تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے

chyuu.nTii ko maut kaa tare.Daa bas haiच्यूँटी को मौत का तरेड़ा बस है

ضرب المثل

Roman

چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے کے اردو معانی

  • تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

Urdu meaning of chyuu.nTii ko maut kaa tare.Daa bas hai

Roman

  • tho.Dii aafat bhii Gariib ko barbaad kar detii hai

च्यूँटी को मौत का तरेड़ा बस है के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी विपदा भी निर्धन को बर्बाद कर देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی کو مَوت کا تَریڑا بَس ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone