تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی خور" کے متعقلہ نتائج

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی خور کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی خور

chyuu.nTii-KHorच्यूँटी-ख़ोर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چِیُوْنٹی خور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جانور جو چیون٘ٹیاں کھاتا ہے ، اس کے منھ میں ایک لمبی چون٘چ کی طرح ایک نلی ہوتی ہے اور اس میں لمبی زبان ہوتی ہے جس کو وہ جس طرف چاہتا ہے موڑ لیتا ہے اور اس پر لعاب بھی ہوتا ہے جس سے چیون٘ٹیاں وغیرہ فوراً چپک جاتی ہیں .

Urdu meaning of chyuu.nTii-KHor

  • Roman
  • Urdu

  • ek jaanvar jo chiivanTyaa.n khaataa hai, is ke mu.nh me.n ek lambii chonch kii tarah ek nalii hotii hai aur is me.n lambii zabaan hotii hai jis ko vo jis taraf chaahtaa hai mo.D letaa hai aur is par lu.aab bhii hotaa hai jis se chiivanTyaa.n vaGaira fauran chipak jaatii hai.n

च्यूँटी-ख़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जानवर जो चीटियाँ खाता है, इसके मुँह में एक लंबी चोंच की तरह एक नली होती है और इसमें लंबी ज़बान होती है जिसको वह जिस तरफ़ चाहता है मोड़ लेता है और इसपर लेस भी होता है जिससे चीटियाँ आदि तुरंत चिपक जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone