تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ" کے متعقلہ نتائج

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ کے معانیدیکھیے

چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ

chyuu.nTii chaahe saagar thaahच्यूँटी चाहे सागर थाह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ کے اردو معانی

  • اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کا حوصلہ کرنا
  • جب کوئی عام آدمی بڑا کام کرنا چاہے جس کے وہ قابل نہ ہو، تب کہتے ہیں

Urdu meaning of chyuu.nTii chaahe saagar thaah

  • Roman
  • Urdu

  • apnii haisiyat se ba.Dh kar kaam karne ka hauslaa karnaa
  • jab ko.ii aam aadamii ba.Daa kaam karnaa chaahe jis ke vo kaabil na ho, tab kahte hai.n

च्यूँटी चाहे सागर थाह के हिंदी अर्थ

  • सामर्थ्य से बाहर काम करने का धृष्ट प्रयास करना
  • जब कोई साधारण व्यक्ति बड़ा काम करना चाहे जिसके वह योग्य न हो, तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone