تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی" کے متعقلہ نتائج

جھونْپْڑی

جھونْپڑا کی تصغیر، چھپریا، چھوٹا سا چھّپر

جھونْپْڑی چھانا

گھاس پُھوس کا مکان بنانا ، جھونْپڑی بنانا

جھونْپْڑی میں مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

لات ماری جھونپڑی چولھے میاں سلام

آورہ گرد قوموں کے متعلق کہتے ہیں، جن کا گھر بار نہیں ہوتا

گزر گئی گزران، کیا جھونپڑی کیا میدان

جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

جو لوگ وقتی ضرورت رفع ہوجانے پر آیندہ ایسے موقع کے لیے فکر و انتظام نہیں کرتے، ان کے لیے یہ مثل کہتے ہیں

دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی

رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی کے معانیدیکھیے

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

chuuta.D ko lagii dhuup.Dii , balaa chhaave jho.np.Diiचूतड़ को लगी धूपड़ी , बला छावे झोंपड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی کے اردو معانی

  • جو لوگ وقتی ضرورت رفع ہوجانے پر آیندہ ایسے موقع کے لیے فکر و انتظام نہیں کرتے، ان کے لیے یہ مثل کہتے ہیں

Urdu meaning of chuuta.D ko lagii dhuup.Dii , balaa chhaave jho.np.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • jo log vaqtii zaruurat rafaa hojaane par aa.indaa a.ise mauqaa ke li.e fikr-o-intizaam nahii.n karte, un ke li.e ye misal kahte hai.n

चूतड़ को लगी धूपड़ी , बला छावे झोंपड़ी के हिंदी अर्थ

  • जो लोग सामयिक आवश्यकता समाप्त हो जाने पर भविष्य में ऐसे अवसर के लिए चिंता एवं प्रबंध नहीं करते, उनके लिए यह कहावत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھونْپْڑی

جھونْپڑا کی تصغیر، چھپریا، چھوٹا سا چھّپر

جھونْپْڑی چھانا

گھاس پُھوس کا مکان بنانا ، جھونْپڑی بنانا

جھونْپْڑی میں مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

لات ماری جھونپڑی چولھے میاں سلام

آورہ گرد قوموں کے متعلق کہتے ہیں، جن کا گھر بار نہیں ہوتا

گزر گئی گزران، کیا جھونپڑی کیا میدان

جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

جو لوگ وقتی ضرورت رفع ہوجانے پر آیندہ ایسے موقع کے لیے فکر و انتظام نہیں کرتے، ان کے لیے یہ مثل کہتے ہیں

دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی

رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone