تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو کے معانیدیکھیے

چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو

chuuraa jhaa.D khaa.o laDo na to.Doचूरा झाड़ खाओ लड्डू न तोड़ो

نیز : چُوڑا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو

ضرب المثل

Roman

چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو کے اردو معانی

  • اصل کو ضائع نہیں کرنا چاہیے اس کی آمدنی کھانا چاہیے
  • بیاج یا منافع کھا لو پونجی برباد نہ کرو

Urdu meaning of chuuraa jhaa.D khaa.o laDo na to.Do

  • asal ko zaa.e nahii.n karnaa chaahi.e us kii aamdanii khaanaa chaahi.e
  • byaaj ya munaafaa kha lo puunjii barbaad na karo

चूरा झाड़ खाओ लड्डू न तोड़ो के हिंदी अर्थ

  • असल को बर्बाद नहीं करना चाहिये उस की आमदनी खानी चाहिये
  • ब्याज या मुनाफ़ा खा लो पूंजी बर्बाद न करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone