تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بچہ، لڑکا نیز چھوٹا بیٹا

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

chuunii bhuusii khaa kar guzaara karnaaचूनी भूसी खा कर गुज़ारा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

Urdu meaning of chuunii bhuusii khaa kar guzaara karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat tangdastii se basar-e-auqaat karnaa, moTaa jhuuTaa kha kar guzar karnaa, masah kussa kha kar umr Tiyar karnaa, tunkii turshii se guzaaraa karnaa

चूनी भूसी खा कर गुज़ारा करना के हिंदी अर्थ

  • तंगी में समय बिताना, मोटा झोटा खा कर गुज़र करना, मिस्सा कुस्सा खा कर उम्र टियर करना, पीड़ा के साथ गुज़ारा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنّھا

بچہ، لڑکا نیز چھوٹا بیٹا

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone