تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد" کے متعقلہ نتائج

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد کے معانیدیکھیے

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

chuu.n qazaa aayad tabiib abla shavadचूँ क़ज़ा आयद तबीब अब्ला शवद

اصل: فارسی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد کے اردو معانی

 

  • جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

Urdu meaning of chuu.n qazaa aayad tabiib abla shavad

  • Roman
  • Urdu

  • jab maut aatii hai tabiib andhaa ho jaataa hai yaanii jab maut ka vaqt aajaataa hai to tabiib kii bhii aqal naakaara ho jaatii hai, maut ka ko.ii i.ilaaj nahii.n us vaqt hakiim bhii bevaquuf bin jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone