تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولھا رَوشَن کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولھا رَوشَن کَرْنا کے معانیدیکھیے

چُولھا رَوشَن کَرْنا

chuulhaa raushan karnaaचूल्हा रौशन करना

محاورہ

دیکھیے: چُولھا پُھونْکْنا

  • Roman
  • Urdu

چُولھا رَوشَن کَرْنا کے اردو معانی

  • خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا
  • چولھا جلانا، چولھے کی آگ کو پھونک مار کر تیز کرنا
  • شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے

Urdu meaning of chuulhaa raushan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaanaadaarii me.n masruuf rahnaa, ghar ke kaam kaam me.n lage rahnaa, khaanaa pakaanaa karnaa
  • chuulhaa jalaanaa, chuulhe kii aag ko phuunk maar kar tez karnaa
  • shaadii kii ek rasm jis me.n duulhaa ya dulhan kii phuuphii chuulhaa phuunktii hai.n aur un se neg miltii hai

चूल्हा रौशन करना के हिंदी अर्थ

  • ख़ानादारी में व्यस्त रहना, घर के काम काम में लगे रहना, खाना पकाना करना
  • चूल्हा जलाना, चूल्हे की आग को फूँक मार कर तेज़ करना
  • शादी की एक रीति जिसमें दूल्हा या दुल्हन की फूफी चूल्हा फूँकती हैं और उन से नेग मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولھا رَوشَن کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولھا رَوشَن کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone